[breaking_news]

موساد سے وابستہ دو دہشت گرد گروہوں کی نشاندہی اور خاتمہ

🔻وزارتِ اطلاعات نے اپنے بیان میں کہا: 🔸 موساد سے وابستہ 4 افراد پر مشتمل ایک گروہ مغربی آذربائیجان میں حساس مقامات پر حملے اور تہران میں ایک فرد کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی سے پہلے ہی پکڑ لیا گیا۔ اس کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد سیکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ جھڑپ میں مارا […]

خارک میں تیل کی آلودگی اور رساؤ کے دعوے کی کوئی حقیقت نہیں

🔻ایران آئل ٹرمینلز کمپنی کے مینیجنگ ڈائریکٹر: 🔸بین الاقوامی مرکز “میمک” کی رپورٹ کے مطابق، جو عالمی بحری تنظیم کی نمائندگی کرتا ہے، اس علاقے کے بنیادی ڈھانچے، تیل ذخیرہ کرنے والے ٹینکوں، پیمائش کے نظام، بندرگاہوں، پائپ لائنوں اور تیل لوڈ کرنے والے جہازوں میں کسی بھی قسم کے رساؤ کی کوئی نشانی نہیں […]

امریکی بڑی تعداد میں امریکہ چھوڑنے لگے

🔻 وال اسٹریٹ جرنل کی دلچسپ رپورٹ: 🔸 سال 2025 امریکہ کی ہجرتی تاریخ میں ایک اہم موڑ ثابت ہوا۔ پہلی بار عظیم معاشی بحران کے بعد ایسا ہوا کہ جتنے لوگ امریکہ سے باہر گئے، وہ امریکہ آنے والوں سے زیادہ تھے۔ ٹرمپ حکومت نے اسے اپنی سخت مھاجرتی پالیسیوں کی کامیابی قرار دیا، […]

🔻 صہیونیستی حکومت کے ایک سینیئر سکیورٹی عہدیدار کا ایران کے آبنائے ہرمز پر کنٹرول کے بارے میں تجزیہ🔸 اسرائیل کی فوجی انٹیلی جنس تنظیم (امان) میں ایران ڈیسک کے سابق سربراہ دنی سیترینوویچ نے اس خبر پر ردِعمل دیتے ہوئے لکھا کہ اب جو ممالک ایران پر امریکی پابندیوں کا ساتھ دیں گے، انہیں […]

🔻 پزشکیان: مذاکرات کا مقصد قومی مفادات کا مضبوط دفاع ہے ایرانی صدر نے کہا:🔸 ہم کبھی بھی دشمن کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے، اور اگر بات چیت یا مذاکرات کی بات کی جاتی ہے تو اس کا مطلب ہرگز ہتھیار ڈالنا یا پیچھے ہٹنا نہیں ہے۔🔸 بلکہ مقصد ایرانی قوم کے حقوق حاصل […]

ایران کا فرانس اور برطانیہ کو دھمکی

ایران نے فرانس اور برطانیہ کو آبنائے ہرمز کے قریب جنگی جہاز بھیجنے پر خبردار کرتے ہوئے کہا:🔻”آپ کا یہ اقدام بحران بڑھانے اور ایک اہم سمندری راستے کو فوجی علاقہ بنانے کے مترادف ہے۔”🔸 ایرانی وزارتِ خارجہ کے قانونی اور بین الاقوامی امور کے نائب وزیر  غریب آبادی نے فرانس اور برطانیہ کے جنگی […]

سعودی اور ہمسایہ ممالک کا ایران کے ساتھ جنگ کے نتیجہ میں اسرائیل واحد طاقت رہ جاتا

سابق سعودی سرکاری عہدیدار شہزادہ ترکی الفیصل نے عرب نیوز میں شائع ہونے والے اپنے مضمون میں لکھا:“اگر اسرائیل کا یہ منصوبہ کامیاب ہو جاتا کہ ہمارے اور ایران کے درمیان جنگ بھڑکا دی جائے، تو پورا خطہ تباہی اور بربادی میں ڈوب جاتا۔ ہمارے ہزاروں بیٹے اور بیٹیاں ایسی جنگ میں جان سے ہاتھ […]

سابق وزارتِ خارجہ کے مشیر ولی نصر نے ایران کو ٹرمپ کی دھمکیوں پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا: یہ طاقت دکھانے یا ایران کو ڈرانے کے بجائے زیادہ تر کمزوری اور بے بسی کو ظاہر کرتا ہے۔🔻 ولی نصر:تباہ کن دھمکیوں کی طرف واپسی اور ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے کی بات کرنا، یہ سب طاقت […]

صہیونی حکومت میں جاسوسی کا نیا اسکینڈل

🔹 صہیونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے صہیونیوں کے خلاف جاسوسی کا ایک نیا کیس بے نقاب کیا ہے۔🔹 یہ معاملہ اُس وقت سامنے آیا جب صہیونی حکومت کے سکیورٹی اداروں نے فضائیہ کے ایسے اہلکاروں کی گرفتاری کا اعلان کیا جنہوں نے پیسوں کے بدلے ایران کو حساس فوجی معلومات فراہم کیں۔🔹 میڈیا رپورٹس […]

امریکہ میں ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی دوڑ

🔹 امریکہ میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کی آن لائن ویب سائٹ کے سربراہ کا کہنا ہے: “میں نے ابھی ریاست Indiana میں ڈیزل کی قیمت 6.70 ڈالر دیکھی ہے۔”🔹 گزشتہ ہفتے اس تجزیہ کار نے ٹرانسپورٹ پر انحصار کرنے والی 8 ریاستوں میں ڈیزل کی قیمت بڑھنے کے بارے میں خبردار کیا تھا، […]