[breaking_news]

سابق سعودی سرکاری عہدیدار شہزادہ ترکی الفیصل نے عرب نیوز میں شائع ہونے والے اپنے مضمون میں لکھا:
“اگر اسرائیل کا یہ منصوبہ کامیاب ہو جاتا کہ ہمارے اور ایران کے درمیان جنگ بھڑکا دی جائے، تو پورا خطہ تباہی اور بربادی میں ڈوب جاتا۔ ہمارے ہزاروں بیٹے اور بیٹیاں ایسی جنگ میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے جس میں ہمارا کوئی مفاد نہیں تھا۔ اسرائیل خطے پر اپنی مرضی مسلط کرنے میں کامیاب ہو جاتا اور ہمارے اردگرد واحد طاقت بن کر رہ جاتا۔”