امریکا کی سخت بحری ناکہ بندی کے باوجود جہاز گزر رہے ہیں
🔻 تسنیم رپورٹ کے مطابق : 🔸گزشتہ رات سے اب تک 30 جہاز آبنائے ہرمز سے آئی آر جی سی نیوی کی نگرانی میں گزر چکے ہیں — جن میں چین سے منسلک جہاز بھی شامل تھے، جنہوں نے چینی حکومت کی درخواست پر ایران کے کنٹرول والے نیویگیشن نظام کا استعمال کیا۔
🔻 عراقچی کا برکس اجلاس میں خطاب: 🔸 وزیرِ خارجہ عراقچی نے نئی دہلی میں برکس وزرائے خارجہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران ایک سال سے بھی کم وقت میں امریکہ اور اسرائیل کے دو “ظالمانہ اور غیر قانونی” حملوں کا نشانہ بنا — جنہیں جھوٹے الزامات کے ذریعے جائز ٹھہرانے […]
ایران کے بحران سے نکلنے کا راستہ تلاش کرنا بند کریں؛ ایسا کوئی راستہ نہیں
🔻 نیو یارک ٹائمز: 🔸ایران کے ساتھ اس تنازعے نے دنیا کی سیاسی صورتحال میں بڑی تبدیلیاں پیدا کر دی ہیں، اور اب جنگ سے پہلے والی حالت میں واپس جانا ممکن نہیں۔ 🔸اس تنازعے نے دکھایا کہ ایران امریکی حکام کے اندازوں سے کہیں زیادہ مضبوط اور قابل ہے۔ ایران نہ صرف ایک سپر […]
یکطرفہ پن کے دور میں تعاون ہی نجات کا واحد راستہ ہے
🔻وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے برکس وزرائے خارجہ کے اجلاس میں کہا: 🔸 آج کی دنیا معیشت، ماحولیات اور سلامتی کے شعبوں میں مسلسل جھٹکوں کا سامنا کر رہی ہے۔ موجودہ نظام ان جھٹکوں کے مقابلے میں بہت کمزور ثابت ہوئے ہیں۔ 🔸 ایسے دور میں جب یکطرفہ پن اور علیحدگی میں اضافہ ہو رہا […]
اسرائیلی یونیورسٹیوں کے خلاف بائکاٹ میں اضافہ
🔸 عبرانی روزنامہ یدیعوت آحارونوت نے اسرائیلی یونیورسٹیوں کے صدور کی یونین کی رپورٹ کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ غزہ، لبنان اور ایران کی جنگوں کی وجہ سے اسرائیلی یونیورسٹیوں کے خلاف اکیڈمک بائیکاٹ سے متعلق شکایات میں 66 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ 🔸 یہ رپورٹ ظاہر کرتی ہے کہ حالیہ مہینوں میں […]
عراق میں حکومت سازی کے عمل میں امریکہ کی مسلسل مداخلت
🔻 امریکہ کی دہشت گرد حکومت عراق میں نئی حکومت کی تشکیل کے عمل میں اپنی غیر قانونی مداخلتیں بدستور جاری رکھے ہوئے ہے۔ 🔸 امریکی وزارتِ خارجہ نے ایک مداخلت آمیز بیان میں کہا ہے کہ وہ عراق میں نئی حکومت کی تشکیل کے عمل پر مسلسل گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔ 🔸 امریکی […]
اسرائیلی خفیہ اور دہشت گرد تنظیم موساد میں اندرونی کشمکش اپنی انتہا کو پہنچ گئی
🔻صہیونی رژیم کے عبرانی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق: 🔸 موساد میں پیدا ہونے والا بحران اسرائیل کی سیکیورٹی اور سیاسی قیادت کے اعلیٰ حلقوں کو ہلا کر رکھ چکا ہے۔ موساد کے سربراہ ڈیوڈ برنیا نے نیتن یاہو اور موساد کے لیے ان کی نئی تقرری کے خلاف کھل کر محاذ سنبھال لیا […]
امریکہ کا ایران پر حملے کا مقصد ایشیائی اتحاد کو نقصان پہنچانا تھا
🔻سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے نائب سیکریٹری محمدباقر ذوالقدر نے”شنگھائی تعاون تنظیم” کے رکن ممالک کے قومی سلامتی کونسلوں کے سیکریٹریوں کے اجلاس میں کہا: 🔸 امریکہ اور صہیونی طاقتوں کی ایران کے خلاف جنگ کا مقصد ایشیا کے ممالک کے درمیان اتحاد اور تعاون کو کمزور کرنا تھا۔ 🔸 ایران کے خلاف جنگ دراصل […]
ایران نے کویت سے گرفتار چار شہریوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کر دیا
🔻وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ کویت نے ایک ایرانی کشتی پر حملہ کیا اور چار ایرانی شہریوں کو گرفتار کر لیا۔ ایران نے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ تہران کو جواب دینے کا حق حاصل ہے۔ “کویت نے جان بوجھ کر اختلاف پیدا کرنے کی کوشش […]
امریکہ کے کوششوں کے باوجودایران تیل کی پیداوار سے بہت کم متاثر
🔻امریکہ کی پابندیوں اور کچھ مغربی میڈیا کے اس دعوے کے باوجود کہ ایران کی تیل پیداوار کم ہو گئی ہے، امریکی انرجی ایجنسی کے اعداد و شمار کے مطابق اپریل میں ایران کی تیل پیداوار کو آبنائے ہرمز کی بندش سے خلیجی ممالک کے مقابلے میں سب سے کم نقصان پہنچا۔ 🔸اعداد و شمار […]