[breaking_news]



🔻سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے نائب سیکریٹری محمدباقر ذوالقدر نے”شنگھائی تعاون تنظیم” کے رکن ممالک کے قومی سلامتی کونسلوں کے سیکریٹریوں کے اجلاس میں کہا:

🔸 امریکہ اور صہیونی طاقتوں کی ایران کے خلاف جنگ کا مقصد ایشیا کے ممالک کے درمیان اتحاد اور تعاون کو کمزور کرنا تھا۔

🔸 ایران کے خلاف جنگ دراصل ترقی پذیر اور جنوبی ممالک پر حملوں کی شروعات ہے۔

🔸 یہ جنگ اگرچہ ایران سے شروع ہوئی ہے، لیکن صرف ایران تک محدود نہیں رہے گی، اور اگر اس کے خلاف خاموشی اور بے عملی دکھائی گئی تو یہ مزید پھیل سکتی ہے۔