🔻صہیونی رژیم کے عبرانی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق:
🔸 موساد میں پیدا ہونے والا بحران اسرائیل کی سیکیورٹی اور سیاسی قیادت کے اعلیٰ حلقوں کو ہلا کر رکھ چکا ہے۔ موساد کے سربراہ ڈیوڈ برنیا نے نیتن یاہو اور موساد کے لیے ان کی نئی تقرری کے خلاف کھل کر محاذ سنبھال لیا ہے۔