پابندیوں کے دباؤ سے لے کر ضروریات کی فراہمی میں عالمی مرجع بننے تک — یہ ثابت قدمی کا نتیجہ ہے
ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف کا بیان : 🔸 ایک وقت تھا جب ایرانی قوم کو مفلوج کرنے کے لیے ہمارے طیاروں کو ایندھن کی فروخت تک روک دی گئی تھی۔ آج وہی ممالک اپنی توانائی کی ترسیل کو برقرار رکھنے کے لیے ایران کے ساتھ مذاکرات کی میز پر بیٹھے ہیں۔ یہ […]
ایران و روس آپس میں مشراکت پر یقین رکھتے ہیں
سید عباس عراقچی، ملاقات کے بعد ولادیمیر پوتن سے:🔸 ہماری جناب صدر پوتن کے ساتھ ایک نہایت اچھی ملاقات ہوئی، جو شاید ڈیڑھ گھنٹے سے زیادہ جاری رہی۔🔸 تمام امور، چاہے وہ دوطرفہ تعلقات ہوں، علاقائی مسائل ہوں یا امریکہ اور صہیونی رژیم کی جنگ اور جارحیت کا معاملہ، تفصیل کے ساتھ زیرِ بحث آئے۔🔸 […]
ایران ایک مستحکم نظام کی صورت میں نظر اتا ہے
جرمن چانسلر فریڈرِش میرٹس:ایرانی بظاہر سب کی توقع سے زیادہ مضبوط ہیں۔ایرانی ٹیم واضح طور پر نہایت مہارت کے ساتھ مذاکرات کر رہی ہے۔اس وقت مجھے نظر نہیں آ رہا کہ امریکی کون سی حکمتِ عملی اختیار کر رہے ہیں۔
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی پرواز میناب 168 کے ذریعے اسلام آباد، مسقط اور ماسکو کے دورے کے بعد آج صبح سینٹ پیٹرزبرگ پہنچ گئے۔وہ اپنے سرکاری دورے کے دوران روسی صدر ولادیمیر پوتن اور وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات کریں گے۔ 🔻 روسی صدر ولادیمیر پوتن: 🔸 ایرانی عوام اپنی خودمختاری کے […]
کریڈل: امریکہ کی ناکہ بندی کے آغاز سے اب تک ایران نے 10 ملین سے زائد بیرل تیل چین کو بھیجا ہے🔸 کپلر کے اعداد و شمار کے مطابق، ایران نے امریکی بحری ناکہ بندی کے باوجود اپریل کے پہلے نصف حصے میں تقریباً 10.7 ملین بیرل تیل چین کو بھیجا۔
عراقچی مسقط پہنچ گئے🔸 ایران کے وزیر خارجہ نے ہفتے کی شام ایک سفارتی وفد کی قیادت کرتے ہوئے عمان کے دارالحکومت مسقط پہنچے۔🔸 اس دورے کے دوران ان کی عمانی اعلیٰ حکام سے ملاقات طے ہے، جس میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر بات چیت کی جائے گی۔
سی این این نیوز:ایران نے مشرقِ وسطیٰ میں امریکی فوجی اڈوں کو اس سے کہیں زیادہ نقصان پہنچایا ہے جتنا سرکاری طور پر تسلیم کیا گیا ہے۔خلیجی ممالک میں موجود امریکی تنصیبات اور فوجی اثاثے بارہا حملوں کی زد میں آئے ہیں، جن میں ایک واقعہ بھی شامل ہے جس میں مبینہ طور پر ایرانی […]
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا بیان: مجھے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جناب سید عباس عراقچی اور ان کے وفد سے آج اسلام آباد میں ملاقات کرکے خوشی ہوئی۔ ہم نے موجودہ علاقائی صورتحال پر نہایت گرم جوشی اور دوستانہ خیالات کا تبادلہ کیا۔ ہم نے باہمی دلچسپی کے امور پر بھی گفتگو کی، […]
🛑 ایران کی خبر رساں ایجنسی (IRNA):عراقچی نے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر اعلیٰ حکام کے ساتھ مذاکرات کے بعد اسلام آباد سے روانگی اختیار کر لی۔
جزیرہ خارگ پر 6 ملین بیرل تیل کی لوڈنگٹینکر ٹریکرز کے مطابق:🔸 کل، تین وی ایل سی سی(VLCC) سپر ٹینکرز جزیرہ خارگ پر ایرانی خام تیل لوڈ کر رہے تھے، جس کی مجموعی مقدار 6 ملین بیرل تھی۔🔸 جہازوں کی نقل و حرکت کی بنیاد پر، ان میں سے دو ایران کے تھے جبکہ تیسرا […]