[breaking_news]

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا بیان:

مجھے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جناب سید عباس عراقچی اور ان کے وفد سے آج اسلام آباد میں ملاقات کرکے خوشی ہوئی۔


ہم نے موجودہ علاقائی صورتحال پر نہایت گرم جوشی اور دوستانہ خیالات کا تبادلہ کیا۔


ہم نے باہمی دلچسپی کے امور پر بھی گفتگو کی، جن میں پاکستان اور ایران کے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے معاملات شامل تھے۔