جزیرہ خارگ پر 6 ملین بیرل تیل کی لوڈنگ
ٹینکر ٹریکرز کے مطابق:
🔸 کل، تین وی ایل سی سی(VLCC) سپر ٹینکرز جزیرہ خارگ پر ایرانی خام تیل لوڈ کر رہے تھے، جس کی مجموعی مقدار 6 ملین بیرل تھی۔
🔸 جہازوں کی نقل و حرکت کی بنیاد پر، ان میں سے دو ایران کے تھے جبکہ تیسرا ایک آزاد (غیر وابستہ) ٹینکر تھا۔