[breaking_news]

🔻ایران کے پارلیمنٹ اسپیکر اور چیف مذاکرات کار محمد باقر قالیباف:

“ہم برتری اور غلبہ مذاکرات سے نہیں بلکہ میزائلوں کے ذریعے حاصل کرتے ہیں؛ مذاکرات صرف دوسری طرف سے انہیں تسلیم کرواتے ہیں۔

ہمیں ضمانتوں یا وعدوں پر کوئی بھروسہ نہیں، صرف عملی اقدامات اہم ہیں۔ جب تک دوسرا فریق خود قدم نہیں اٹھاتا، ہم بھی کوئی قدم نہیں اٹھائیں گے۔

کسی بھی معاہدے کا اصل فاتح وہ ہوتا ہے جو معاہدہ ہونے کے اگلے دن جنگ کے لیے زیادہ تیار ہو۔”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *