🔻خلیجِ فارس میں ایران کے جزیرے قشم کے اوپر گرائے گئے ڈرون کی شناخت امریکی ساختہ آربیٹر ڈرون کے طور پر ہوئی ہے۔
اسے ایرانی فوج کے مقامی طور پر تیار کردہ فضائی دفاعی نظاموں نے نشانہ بنا کر مار گرایا۔