[breaking_news]

🔻اسرائیل نے تصدیق کی ہے کہ حزب اللہ کے ہاتھوں اُس کا 19 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں، جبکہ ایف پی وی ڈرون حملوں میں شدت آ رہی ہے۔

حالیہ حزب اللہ ڈرون حملے میں سرحد پر واقع اسرائیل کے عباد فوجی اڈے پر گاڑیوں اور فوجی سازوسامان کو شدید نقصان پہنچا۔