[breaking_news]



🔻 ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی آج دوپہر برکس ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لیے نئی دہلی روانہ ہوگئے۔

🔸 وزیر خارجہ اس دورے میں برکس وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے ساتھ ساتھ شریک ممالک کے حکام سے دو طرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔

🔸 یہ اجلاس برکس کے 18ویں سربراہی اجلاس کی تیاری کے طور پر منعقد کیا جا رہا ہے، جو اس سال  بھارت کی صدارت میں نئی دہلی میں ہوگا۔