🔸 اسرائیلی چینل “کان” کے مطابق، شمالی مقبوضہ فلسطین میں تعلیمی سال معمول کے مطابق نہیں چل رہا۔
🔸 الجلیل الاعلیٰ نامی اسرائیلی بستی کے سربراہ نے شمالی علاقے کی صورتحال کو بہت مشکل قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ علاقہ سیکیورٹی اور معیشت دونوں لحاظ سے شدید بحران کا شکار ہے۔
🔸 مرگلیوت بستی کے سربراہ نے بھی اسرائیلی چینل 12 سے گفتگو میں کہا کہ 3 دن پہلے حزب اللہ کی جانب سے ہونے والا ڈرون حملہ اب تک اسرائیل پر ہونے والا سب سے غیرمعمولی حملہ تھا۔