[breaking_news]

🔸 بلومبرگ کے کالم نگار “خاویر بلاس” کے مطابق ایران نے آبنائے ہرمز کے جغرافیائی دائرے کو پہلے کے مقابلے میں کافی زیادہ وسیع قرار دیا ہے۔

🔸ایران کے مطابق آبنائے ہرمز کا علاقہ عمان کے سمندر میں بندر جاسک سے لے کر خلیج فارس میں جزیرہ سیری تک پھیلا ہوا ہے.

🔸 اس کا مطلب یہ ہے کہ ایران کے مطابق آبنائے ہرمز کا علاقہ تقریباً 200 کلومیٹر تک دونوں اطراف پر محیط ہے، جو اس کی پہلے کی تعریف کے مقابلے میں کافی زیادہ وسیع ہے۔