[breaking_news]



🔻جنوبی کوریا نے تصدیق کی ہے کہ کارگو جہاز HMM Namu کو 4 مئی کو دو ڈرونز نے نشانہ بنایا۔

🔸جنوبی کوریا کی وزارتِ خارجہ کے مطابق نئی تصاویر میں جہاز کے پچھلے حصے میں تقریباً 5 میٹر چوڑا اور 7 میٹر گہرا شگاف دیکھا گیا ہے۔

🔸پہلا ڈرون جہاز کے انجن روم میں آگ لگنے کا سبب بنا، جبکہ دوسرا ڈرون جہاز کے پچھلے حصے میں آگ لگنے کا باعث بنا۔