🔻 پزشکیان: مذاکرات کا مقصد قومی مفادات کا مضبوط دفاع ہے
ایرانی صدر نے کہا:
🔸 ہم کبھی بھی دشمن کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے، اور اگر بات چیت یا مذاکرات کی بات کی جاتی ہے تو اس کا مطلب ہرگز ہتھیار ڈالنا یا پیچھے ہٹنا نہیں ہے۔
🔸 بلکہ مقصد ایرانی قوم کے حقوق حاصل کرنا اور قومی مفادات کا طاقت اور وقار کے ساتھ دفاع کرنا ہے۔