ٹینکر ٹریکرز کے مطابق:
۔ آج VINA/VALLEY نامی جہاز، جو یمن میں حوثیوں کو گیس فراہم کرتا ہے، سیکیورٹی دائرے کو عبور کر گیا اور اب اس کا سگنل (AIS) نظر آ رہا ہے۔ ایک بڑا خالی تیل بردار جہاز بھی پہنچ گیا ہے