⭕فرانسیسی صدر مکرون: ہم ایران کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے۔
🔸یہ بات واضح ہے کہ امریکہ ہم پر اعتماد کرتا ہے، لیکن ایران بھی ہمیں عزت دیتا ہے اور ہم پر اعتماد کرتا ہے۔ ہم ایران کے بارے میں سادہ لوح نہیں ہیں، مگر ہم اس ملک کے ساتھ جنگ میں بھی نہیں ہیں۔
🔸 ہم اس وقت امریکہ کی دفاعی اور سیکیورٹی تحفظ پر اپنی حد سے زیادہ انحصار کی قیمت چکا رہے ہیں۔
۔