🔸برطانوی میری ٹائم آپریشنز نے اطلاع دی ہے کہ دبئی کی بندرگاہ سے 36 میل کے فاصلے پر ایک جہاز کو حادثہ پیش آیا ہے۔
🔸خبری ذرائع کے مطابق اس جہاز میں آگ لگ گئی ہے، اور آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے۔