[breaking_news]

اینٹی وار  کے مطابق :

امریکہ میں اسٹگفلیشن(مہنگائی بھی بڑھے اور معیشت بھی کمزور ہو) آنے والی ہے، اور ٹرمپ کو یہ بالکل پسند نہیں آئے گا۔

🔸 امریکی معیشت اس وقت مالی بحران کے کنارے پر کھڑی ہے، بس ایک چھوٹے سے جھٹکے کی ضرورت ہے۔ افسوس کہ پیداوار بڑھانے کے لیے ٹرمپ کی لگائی گئی ٹیرف کی پالیسیاں اتنی کامیاب نہیں رہیں جتنی وہ دعویٰ کرتے ہیں، بالکل ویسے ہی جیسے وہ ایران کے خلاف جنگ میں روزانہ اپنی جیت کے دعوے کرتے ہیں۔

🔸 خلیج فارس میں سپلائی کا بحران امریکی معیشت کو ایک بڑا اور سخت جھٹکا دینے والا ہے اور مرکزی بینک کی کوئی بھی پالیسی اس صورتحال کو روک نہیں سکے گی۔