[breaking_news]


ایران کے نائب صدر  محمد رضا عارف کا بیان :


🔸 ایک وقت تھا جب ایرانی قوم کو مفلوج کرنے کے لیے ہمارے طیاروں کو ایندھن کی فروخت تک روک دی گئی تھی۔ آج وہی ممالک اپنی توانائی کی ترسیل کو برقرار رکھنے کے لیے ایران کے ساتھ مذاکرات کی میز پر بیٹھے ہیں۔ یہ ثابت قدمی کا ثمر ہے؛ ہم “پابندیوں کو قبول کرنے” کے مرحلے سے نکل کر “بنیادی ضروریات کی فراہمی میں عالمی مرجع” کے مقام تک پہنچ چکے ہیں۔