بلومبرگ: یورپی یونین رکن ممالک کو فوجی حملے کو پسپا کرنے میں مدد دینے کے لیے منصوبے تیار کر رہی ہے، چاہے امریکہ کی حمایت حاصل ہو یا نہ ہو۔
🔸 رپورٹ کے مطابق یورپی یونین ایسے حالات کے لیے تیاری کر رہی ہے جن میں اس کا سپر پاور اتحادی(امریکا) مکمل طور پر قابلِ اعتماد نہ رہے۔