ماسکو نے جوہری عدم پھیلاؤ کے معاملے پر تل آویو کے دوہرے معیار پر تنقید کی
🔸 روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان: جب کہ تل آویو نے جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے کو نظرانداز کیا ہے، اس کے باوجود وہ دوسرے ممالک پر اسی نوعیت کے الزامات لگانے کی جرات کرتا ہے۔
🔸 جارحانہ بیانات اس بے مثال علاقائی کشیدگی کو کم کرنے یا حل کرنے میں مددگار ثابت نہیں ہوں گے، جس کے ذمہ دار امریکہ اور اسرائیل ہیں۔