[breaking_news]


🔸 سی این این کے مطابق، دباؤ میں اضافے کے ایک حصے کے طور پر ٹرمپ حکومت نے ایران سے منسلک 344 ملین ڈالر مالیت کی کرپٹو کرنسی کو بلاک کر دیا ہے۔
🔸 امریکی وزیر خزانہ نے دعویٰ کیا: ہم نے ایران سے متعلق کئی کرپٹو والیٹس پر پابندیاں عائد کی ہیں۔ / تسنیم