فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (AFP) کے مطابق ؛
جہازوں کی ٹریکنگ ڈیٹا اور تجزیاتی رپورٹس کے مطابق، امریکہ کی ایران کے خلاف بحری ناکہ بندی شروع ہونے کے چند ہفتے بعد بھی یہ ایرانی تیل کی برآمدات روکنے میں ناکام رہی ہے۔
میرین ٹریکنگ ڈیٹا اور سیٹلائٹ تصاویر کے مطابق، درجنوں بحری جہاز—جن میں پابندیوں کا شکار (sanctioned) جہاز بھی شامل ہیں—اب بھی اعلان کردہ ناکہ بندی والے علاقے سے گزر رہے ہیں۔