واشنگٹن پوسٹ:
پینٹاگون نے کانگریس کو بتایا کہ آبنائے ہرمز سے ایرانی بارودی سرنگیں(mines) صاف کرنے میں چھ ماہ تک لگ سکتے ہیں۔
یہ اندازہ ایوانِ نمائندگان کی مسلح خدمات کمیٹی کو دی گئی ایک خفیہ بریفنگ میں پیش کیا گیا تھا۔