[breaking_news]


پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ نے دو جہازوں کو بحری قوانین کی خلاف ورزی کے باعث تحویل میں لے کر کے انہیں ایرانی ساحل کی جانب منتقل کر دیا ہے۔

‘MSC-FRANCESCA’ اور ‘EPAMINODES’ دونوں کو مزید اطلاع تک ایران کی علاقائی حدود میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

برطانوی میری ٹائم حکام کے مطابق یہی وہ دو جہاز ہیں جن پر آج فائرنگ بھی کی گئی تھی۔