🔻پیرس نے غزہ فلوٹیلا کے کارکنوں پر اسرائیلی تشدد اور جنسی زیادتی کے معاملے میں فوجداری تحقیقات کا حکم دے دیا
فلوٹیلا کارکنوں کے وکلا نے فرانسیسی وزارتِ خارجہ کے ساتھ تعاون سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ وہ یہ مقدمہ خود آگے بڑھائیں گے۔