ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی:
🔸 ایرانی حکام کے پاس 14 نکاتی تجویز موجود ہے۔ جب اس کا جائزہ مکمل ہو جائے گا تو وہ اپنا جواب پاکستانی ثالثوں کو دے دیں گے۔
🔸 پاکستان کے ساتھ حالیہ بات چیت اسی منصوبے پر ہوئی ہے جسے “14 روزہ منصوبہ”کہا جا رہا ہے، جو پاکستان کے ذریعے امریکہ سے متعلق ہے۔
🔸 ملاقات ہو چکی ہے اور یہ منصوبہ ہمارے پاس موجود ہے۔ جیسے ہی اس پر کام مکمل ہوگا، اسے پاکستان کے حوالے کر دیا جائے گا، اور پھر ان بات چیت کے نتائج کے مطابق اگلے فیصلے کیے جائیں گے۔