[breaking_news]

🔻 بد قسمت  امریکی بحری ڈاکوؤں نے ایک ایسے جہاز پر چڑھائی کر دی جس کے بارے میں انہوں نے سمجھا کہ اس کے ایران سے روابط ہیں۔
جیسا کہ دنیا کی سب سے زیادہ غیر مؤثر اور کم فہم فوج کے ساتھ اکثر ہوتا ہے، بعد میں پتہ چلا کہ اس جہاز کے ایران سے کوئی تعلق نہیں تھا اور اسے چھوڑنا پڑا۔
دنیا میں اپنی بدنامی کی وجہ بھی یہی ہے۔