امریکی افواج نے خام تیل بردار ٹینکر “ٹیفانی” کو روک لیا، جو ایران سے منسلک نام نہاد “شیڈو فلیٹ” کا حصہ اور پابندیوں کا شکار جہاز تھا، اور اطلاعات کے مطابق یہ چین کےلئے تقریباً 20 لاکھ بیرل خام تیل لے جا رہا تھا۔