ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکرٹریٹ کا بیان
🔸 ایران کی جانب سے عارضی جنگ بندی کی منظوری کی ایک اہم شرط یہ تھی کہ اسے تمام محاذوں پر نافذ کیا جائے، جن میں لبنان بھی شامل تھا—تاہم صہیونی دشمن نے فوراً ہی اس معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لبنان اور حزب اللہ پر وحشیانہ حملے شروع کر دیے۔