[breaking_news]

تہران میں ایرانی حکومت کی حمایت میں مظاہرہ ہوا جہاں یہودیوں نے بینرز  اٹھاے ہوئے جس پر لکھا تھا:
“ایران کے یہودی امریکی فوج اور صہیونیوں کے جرائم کی مذمت کرتے ہیں؛ یہودی صہیونیوں سے مختلف ہیں۔”