🔻 ہیکر گروپ «حنظلہ» نے کہا ہے کہ انہوں نے ایک سائبر آپریشن میں واٹس ایپ کے ذریعے مقبوضہ فلسطین کے دسیوں ہزار لوگوں کو وارننگ پیغام بھیجا۔
🔸 پیغام میں لکھا تھا: “مقبوضہ علاقوں کے رہنے والو! یہ آخری وارننگ ہے۔ بہت جلد تمہارے اوپر کا آسمان آگ کا جہنم بن جائے گا اور ہمارے میزائل تم پر برسیں گے۔”
🔸 پیغام میں مزید کہا گیا: “کوئی پناہ گاہ تمہیں نہیں بچا سکے گی اور نہ ہی کوئی گھر، سڑک یا شہر انتقام سے محفوظ رہے گا۔”
🔸 حنظلہ گروپ نے کہا کہ یہ کارروائی “مقبوضہ فلسطین کے اندر مزاحمت کی معلوماتی اور سائبر رسائی” کو ظاہر کرتی ہے۔
🔸 بعض اسرائیلی میڈیا، جن میں اسرائیل ہیوم بھی شامل ہے، نے اس پیغام کے بڑے پیمانے پر بھیجے جانے کی تصدیق کی ہے۔