[breaking_news]

جرمن صحافی المار توسن:

امریکہ کو ایران کے ہاتھوں سنجیدہ انداز میں ذلت کا سامنا کرنا پڑا، اور امریکہ نے یہ دکھا دیا کہ وہ اتنا طاقتور نہیں کہ ایران کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر سکے۔ دنیا نے سمجھ لیا کہ امریکہ کو شکست دی جا سکتی ہے؛ یہ امریکہ کے لیے سب سے ہولناک بات ہے۔