[breaking_news]

پولینڈ کے وزیرِ خارجہ رادوسواف سیکورسکی:

اسرائیلی فوجی خود جنگی جرائم کا اعتراف کرتے ہیں۔ انہوں نے نہ صرف عام فلسطینی شہریوں کو قتل کیا بلکہ اپنے ہی سپاہیوں کو بھی ہلاک کیا۔