“ہمارے یومِ آزادی کی تقریبات سے محض ایک ہفتہ قبل، ٹرمپ نے اسرائیل پر لبنان میں جنگ بندی مسلط کر دی۔
یومِ آزادی سے ایک ہفتہ پہلے، اسرائیل کے وزیرِاعظم کابینہ میں جنگ بندی کی منظوری نہیں دے سکے، اور کابینہ کے ارکان کو اس کی اطلاع صدر ٹرمپ کی ایک ٹویٹ سے ملی۔”